مہر خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، پندرہ شعبان کے اعمال میں شرکت کے لیے ہزاروں زائرین یخ بستہ زمستانی رات کے پچھلے پہر بھی مسجد جمکران کی طرف رواں دواں ہیں۔
ایران کے مذہبی شہر قم میں عاشقان امام مہدی ع رات کے پچھلے پہر مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے۔
News ID 1922159
آپ کا تبصرہ